Breaking News

امریکہ نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت کیلئے زلمے خلیل زادکوافغانستان بھیج دیا


امریکہ نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت کیلئے زلمے خلیل زادکو افغانستان بھیج دیا


US sends Zalmai Khalilzad to Afghanistan


واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت کے لئے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زادکوافغانستان بھیجاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک بیا ن میں کہاگیاکہ افغان مفاہمتی عمل کے بارے میں خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاددوحہ، کابل، اسلام آباد ،اوسلواورصوفیہ کے دورے پرروانہ ہوئے ہیں۔ بیان میں مزیدکہاگیاہے کہ امریکہ روا ں سال فروری میں طالبان کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے تحت افغانستان سے اپنے فوجی واپس بلارہاہے۔


No comments