Breaking News

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کی پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ



تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

England-Pakistan-Test-Series-3rd-Match


ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتے۔      

اظہر علی کا کہنا تھا کہ دوسرا ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو ہی تیسرے ٹیسٹ میں برقرار رکھا گیا ہے جب کہ انگلش ٹیم میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے


No comments