Breaking News

نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش، میں ایسا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ کرپٹ عناصر کی رات کی نیندیں ہی اڑ جائیں گے

 

نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش، میں ایسا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ کرپٹ عناصر کی رات کی نیندیں ہی اڑ جائیں گے



اسلام آبادقومی احتساب بیورو (نیب)نے وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کے لیے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، مجوزہ تحقیقات میں نیب افسران کی معاونت کرے گا۔

NAB-White-Collar-Crime


نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کے لیے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، مجوزہ تحقیقات میں نیب افسران کی معاونت کرے گا۔سپیشل سیل میں تجربہ کار تفتیشی افسران، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور ٹیکس افسران شامل ہونگے، نیب کا سپیشل سیل معاونت کے لئے ایس ای سی پی، ایف بی آر سے رہنمائی لینے کا مجاز ہوگا۔خصوصی سیل کو سٹیٹ بنک پاکستان اور متعلقہ اداروں سے قانون کے مطابق رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی

No comments