کراچی :سمندر میں ڈوبنے والے شہری کی تلاش کے دوران فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی
کراچی :سمندر میں ڈوبنے
شہری کی تلاش کے دوران فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی
کراچی سمندر میں ڈوبنے والے شہری کی تلاش کے دوران فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی،ماہی گیروں نے فیصل ایدھی اور5 رضاکاروں کو بچا لیا،فیصل ایدھی کو ابراہیم حیدری جیٹی منتقل کیا جارہا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی اپنی ٹیم کے ہمراہ سمندری میں ڈوبنے والی نوجوان کامران کی تلاش میں جا رہے تھے کہ فیصل ایدھی کی کشتی خراب ہونے کے باعث الٹ گئی ،کشتی میں پی ٹی آئی کے راجہ اظہر سمیت 6 افرا د سوار تھے جن کو مقامی ماہی گیروں نے بچالیا
No comments